انسانیت کی مشکل کا صرف ایک ہی حل ہے

انسانیت کی مشکل کا صرف ایک ہی حل ہے اور وہ یہ کہ عالمگیر قیادت اور زندگی کی جہاز رانی ان مجرم اور انسانیت کے خون سے رنگین ہاتھوں سے نکل کر(کہ جنہوں نے انسانیت کے قافلے کو غرق کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے) ان امانت دار، فرض شناس، خدا ترس، تجربہ کار ہاتھوں کی طرف منتقل ہو جو انسانیت کی جہاز رانی کے لیے روزِ اول سے بنائے گئے ہیں۔
مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اوپر تک سکرول کریں۔