حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں ہدایت کے طریقے سکھائے اور ہدایت کے طریقوں میں سے ایک اس مسجد میں نماز ادا کرنا ہے جس میں اذان ہوتی ہے۔
(رواہ مسلم)