جنت میں سب سے پہلے داخل ہونے والے!

جنت میں سب سے پہلے داخل ہونے والے!
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا:
کیا تم جانتے ہو کہ اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں سب سے پہلے جنت میں کون جائےگا؟
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کیا:
اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔
آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ کی مخلوق میں سب سے پہلے جنت میں داخل ہونے والے فقراء مہاجرین ہوں گے، وہ لوگ جن کے ذریعےمحاذوں کو گرمادیا جاتا ہے اور جن کے ذریعے سختیوں اور خطرات کا دفاع کیا جاتا ہے۔ ان میں سے کوئی شخص اس حال میں وفات پاتا ہے کہ اس کے دل میں کوئی ضرورت یا خواہش باقی ہوتی ہے جسے وہ پورا نہیں کر پاتا.
(مسند احمد)

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

Scroll to Top